پاکستان کی معروف جوڑی اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار، ہدایتکار و میزبان یاسر حسین کے بیٹے کبیر حسین کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
یاسر حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اہلیہ اقراء عزیز اور بیٹے کبیر حسین کی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ماں اور بیٹا گاڑی میں بیٹھے سیلفیز لے رہے ہیں۔

یاسر حسین نے اقراء کو ٹیگ کرتے ہوئے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ میرا گنجو۔
ان تصاویر کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کبیر حسین کو خوب دعائیں دے رہے ہیں اور تعریفیں بھی کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
