Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ حنا کا آغا علی کیلئے محبت بھرا پیغام جاری

Now Reading:

اداکارہ حنا کا آغا علی کیلئے محبت بھرا پیغام جاری

پاکستان کی خوبرو اداکارہ حنا الطاف نے اپنے شوہر و اداکار آغا علی کے لئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

Advertisement

انہوں نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پراگو میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ آپ بھی مجھ سے پیار کرتے ہیں۔

حنا الطاف نے مزید لکھا کہ میرے ہونٹوں کے رنگ کو نظر انداز کریں کیونکہ مجھے یہ پسند ہے اور میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتی۔

اداکارہ نے ساتھ ہی آغا علی کو کہا کہ بہترین فوٹوگرافر بننے کے لئے شکریہ۔

واضح رہے کہ پچھلے دنوں دونوں کے اکٹھے نظر نہ آ نے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں گردش کر رہی تھیں جن کا جواب اداکار نے ایک پوسٹ کے ذریعے دیا تھا کہ ہماری مرضی ہم جو مرضی کریں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

اداکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف کی شادی 2020ءمیں خاندان کے افراد کی موجودگی میں سادگی سے ہوئی تھی اور انہوں نے اپنی شادی کا اعلان انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر تصاویر شیئر کر کے کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر