Advertisement
Advertisement
Advertisement

دعا ملک کی ٹی وی اسکرین پر واپسی

Now Reading:

دعا ملک کی ٹی وی اسکرین پر واپسی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمیمہ ملک کی بہن اور سابق گلوکارہ دُعا ملک نے بطور میزبان ٹی وی اسکرین پر واپسی کا اعلان کردیا۔

 دُعا ملک نے اپنی انسٹااسٹوری پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔

تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ وہ بہت جلد اس رمضان میں خوشیاں اور علم پھیلانے آرہی ہیں، انشااللہ۔

یاد رہے کہ سال 2020ء میں دعا ملک نے اپنے بھائی فیروز خان کی پیروی کرتے ہوئے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اشارہ دیا تھا۔

Advertisement

دعا ملک سے ایک انٹرویو میں ان کے بھائی کے شوبز چھوڑنے کے بارے میں سوال کیا گیا تھا۔

جس کے جواب انہوں نے کہا تھا کہ اسی طرح کا ٹوئٹ آپ بہت جلد میرے اور پھر حمیمہ ملک کی جانب سے بھی دیکھیں گے۔

بعد ازاں فیروز خان نے روحانیت کا سفراختیار کرنے کا اعلان کرنے کے باوجود بھی شوبز انڈسٹری میں واپس آنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر