Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ثناء جاوید یومِ پاکستان منانے کیلئے پرجوش

Now Reading:

اداکارہ ثناء جاوید یومِ پاکستان منانے کیلئے پرجوش

پاکستان کی نامور اداکارہ ثناء جاوید یومِ پاکستان منانے کے لئے کافی پرجوش ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹا اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس وہ ملی نغمہ ہمیں پیار ہے پاکستان سے سنتے ہوئے اسلام آباد کا سفر کر رہی ہیں۔

اس ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان ڈے پریڈ کی تیاریاں پورے جوش وخروش سے جاری ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان ڈے پریڈ کی ریہرسل کا اسلام آباد میں 16 مارچ سے آغاز ہوا تھا جبکہ گزشتہ روز  پاکستان ڈے پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل  شکرپڑیاں گرائونڈ میں کی گئی۔

 23 مارچ کو پاکستان ڈے کے موقع پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

اس پریڈ میں ہر سال ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت کے علاوہ پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور کھیلوں کی دنیا کی کئی معروف شخصیات بھی خصوصی جوش وخروش کے ساتھ شرکت کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر