
پاکستان کی خوبرو اداکارہ و ماڈل اُشنا شاہ کی ٹرولنگ کے ڈر سے کانپیں ٹانگنے لگیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اُشنا شاہ کو فیروزی رنگ کا مغربی لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ یقیناً مداح غصے اور تنقید کے بجائے بے ساختہ ہنس دیئے ہوں گے۔
اداکارہ نے لکھا کہ آپ کی ٹرولنگ کے ڈر سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں لہٰذا میں اپنا کمنٹ باکس بند کر رہی ہوں۔
اداکارہ اُشنا کی اِن تصاویر کو تا حال ہزاروں لائیکس آ چکے ہیں مگر کوئی بھی اس پر منفی یا مثبت کمنٹ نہیں کر پا رہا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News