Advertisement
Advertisement
Advertisement

’دنیا بول ہے‘ پاکستان کا نمبر ون مارننگ شو کیوں ہے ؟ وجہ جانیے!

Now Reading:

’دنیا بول ہے‘ پاکستان کا نمبر ون مارننگ شو کیوں ہے ؟ وجہ جانیے!
دنیا بول ہے

دنیا بول ہے

بول نیوز کے مارننگ شو ’دنیا بول ہے‘ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی عوام میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔

پاکستان کے نمبر ون نیوز چینل بول پہلی بار مارننگ شو کا آغاز کرنے جارہا ہے جو پاکستان کا نمبر ون شو ہوگا کیوں کہ اس میں عوام کی دلچسپی کے تمام سیگمنٹس رکھے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: طلحہ جتوئی اور وردہ شعیب ’’ دنیا بول ہے ‘‘ کی میزبانی کریں گے

نامور ہوسٹ طلحہ جتوئی اور شیف وردہ شعیب کی میزبانی میں شروع ہونے والے مارننگ شو ’’دنیا بول ہے‘‘ کا ٹیزر بول نیٹ ورک کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا جس نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بول نیوز کا مارننگ شو ’دنیا بول ہے‘ کو نمبر ون مارننگ شو قرار دیا جارہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ’دنیا بول ہے‘ بول کے دیگر ہٹ پروگرامز کی طرح ہی نمبر ون مارننگ شو ہوگا۔

ایسا پہلی بار نہیں ہوا جب بول نیوز کی جانب سے اپنے ناظرین کے لیے کچھ منفرد کیا جارہا ہو بلکہ بول انتظامیہ کی جانب سے اس طرح کے دلچسپ پروگرامز لانے کی پرانی روایت ہے جسے ایک بار پھر برقرار رکھا گیا ہے۔

بول نیوز پر ’’دنیا گول ہے‘‘ کب آن ایئر کیا جائے گا ، اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین میں بے چینی پائی جاتی ہے تاہم اس حوالے سے ابھی کوئی حتمی تاریخ سامنے نہیں آئی البتہ یہ مارننگ شو بہت جلد ’بول نیوز‘ پر آن ایئر کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر