
پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے اداکارہ ثناء جاوید سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔
حال ہی میں فیروز خان نے ایک انٹرویو میں بہت سی دلچسپ باتیں کیں۔
میزبان نے حال ہی میں اپنے برے رویئے کے سبب تنازعات اور قانونی چارہ جوئی کا شکار ہونے والی اداکارہ ثنا ء جاوید سے متعلق سوال کہ کیا آپ کا ثناء جاوید کے ساتھ پیار اور نفرت دونوں طرح کا رشتہ ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
فیروز خان نے کہا کہ ظاہر سی بات ہے میں نے ثناء جاوید کے ساتھ بہت عرصے تک کام کیا ہے، بہت سارے دن بہت سارے مہینے ،ان کے ساتھ میرا ایسا ہی رشتہ ہے، پیار کا بھی اور نفرت کا بھی۔
شو کے دوران میزبان نے اداکار سے پوچھا کہ اُن کی نظر میں پاکستان شوبز انڈسٹری کا کوئی ایک ایسا جوڑا جن کی شادی کو 5 سال گزر گئے ہوں اور وہ جوڑی تا حال ایک ساتھ بہت خوش ہو؟
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جواب میں اُنہوں نے کہا کہ ایسے بہت سے جوڑے ہیں، ذہن میں بھی آ رہے ہیں مگر میں نام نہیں لوں گا ورنہ نظر لگ جاتی ہے، نظر لگنا ایک حقیقی چیز ہے اسی لیے میں کسی کا زکر نہیں کروں گا کہ اُس جوڑے کو نظر ہی نہ لگ جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News