Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کرینہ اپنی بہن اور بچوں کیساتھ مالدیپ روانہ

Now Reading:

اداکارہ کرینہ اپنی بہن اور بچوں کیساتھ مالدیپ روانہ

بھارت کی معروف اداکارہ کرینہ کپور اپنی بہن و اداکارہ کرشمہ کپور اور بچوں تیمور اور جہانگیر کے ساتھ مالدیپ روانہ ہوگئی ہیں۔

پاپرازی کے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کرینہ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Advertisement

اس ویڈیو میں انہیں بیٹوں تیمور علی خان اور جہانگیر علی کےساتھ دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دوسری جانب کرشمہ کپور بھی اپنی بہن سے بات کرتے ہوئے کیمرے کی طرف ہاتھ ہلا رہی ہیں۔

فوٹو گرافرز کے نامور گروپ پاپرازی کے مطابق کرینہ کپور اپنی بہن اور بچوں کے ہمراہ ممبئی سے مالدیپ کے لئے روانہ ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور بہت جلد اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا میں اداکار عامر خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر