
پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی سیریز ریزیڈینٹ ایول کا حصہ بننے کیلئے تیار ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کو جاپانی ویڈیو گیم کی تھیم پر مبنی نیٹ فلکس سیریز میں کاسٹ کر لیا گیا ہے جبکہ اس سیریز میں امریکی اور یوکرینی نژاد اداکار بھی شامل ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار احد رضا اس سیریز میں کیا کردار نبھائیں گے اس کا تاحال نیٹ فلکس کی جانب سے کوئی انکشاف نہیں کیا گیا۔
واضح رہے کہ ایکشن اور خوف سے بھرپو فلموں کی یہ سیریز ریزیڈینٹ ایوِل ایک وائرس کے انسانوں پر حملے اور اس پر قابو پا کر خاتمے کی کہانی پر مبنی ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News