
شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید طویل عرصے بعد ایک ساتھ منظرِ عام پر آگئے۔
حال ہی میں اداکارہ زارا نور عباسی نے اپنی سالگرہ کی تقریب کی چند تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کیں ہیں۔
زارا نور کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں فرحان سعید کو گنگناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ہی طرح ایک تصویر کے بیک گراؤنڈ میں عروہ حسین کی جھلک بھی دیکھی جاسکتی ہے۔
یاد رہے کہ اداکارہ و ماڈل عروہ حسین اور گلوکار و اداکار فرحان سعید 16 دسمبر 2016 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔
اس سے قبل اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید کی علیحدگی سے متعلق خبریں سامنے آئی تھیں تو ایسی تمام تر خبروں کی تردید عروہ کے والد نے کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News