Advertisement
Advertisement
Advertisement

اہلیہ نے اداکار عثمان مختار کا بھانڈا پھوڑ دیا

Now Reading:

اہلیہ نے اداکار عثمان مختار کا بھانڈا پھوڑ دیا

پاکستانی اداکار عثمان مختار کی اہلیہ زنیرہ انعام نے اپنے شوہر  کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

گزشتہ دنوں زنیرہ انعام نے انسٹا گرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا۔

اس دوران مداحوں نے ان سے دلچسپ سوالات کیے۔

ایک مداح نے  پوچھا کہ عثمان کے ہاتھ کا بنا ہوا ایسا کھانا جو آپ کو پسند ہو؟

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

جواب میں انہوں نے کہا کہ خیالی پلاﺅ کیونکہ عثمان کو کھانا بنانا نہیں آتا۔

اداکار عثمان کی اہلیہ کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مخلتف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکار عثمان مختار اور زونیرہ انعام کی شادی رواں برس کے آغاز میں ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر