Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کی بیٹی سُہانا نے تمام حدیں پار کردیں، انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل

Now Reading:

شاہ رخ خان کی بیٹی سُہانا نے تمام حدیں پار کردیں، انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل

بولی وُڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان انڈسٹری میں قدم رکھنے کو تیار ہیں، اس کے ساتھ ہی وہ اکثر ہی کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں کی زینت بھی بنی رہتی ہیں۔

سُہانا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی خوبصورت تصاویر فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

ان کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں ، جو ان کی ہر ایک پوسٹ پر نظر رکھتے ہیں۔

سہانا خان جلد ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں، انیوں نے اپنے ڈیبیو سے پہلے ایک انتہائی گلیمرس فوٹو شوٹ کرایا ہے۔

 اپنے نئے فوٹوشوٹ کی جھلک انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے ۔ سہانا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک شاندار تصویر شیئر کی ہے جو فینس کے درمیان کافی وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر میں وہ بلیک کلر کی بیک لیس ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ (Image: Instagram)

Advertisement

اپنے نئے فوٹوشوٹ کی جھلک انہوں نے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے۔

سہانا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک شاندار تصویر شیئر کی ہے جو فینز کے درمیان کافی وائرل ہورہی ہے۔ تصویر میں وہ بلیک کلر کی بیک لیس ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

Advertisement

سہانا کا بولڈ انداز ان کے فینز اور فالوورز کے درمیان کافی پسند کیا جارہا ہے اور انہیں خوب لائکس اور کمنٹس مل رہے ہیں۔

سہانا جلد ہی زویا اختر کی فلم کے ذریعہ اپنے اداکاری کے کریئر کا آغاز کرنے والی ہیں۔

 سہانا خان ۔ (Image: Instagram)

اس فلم میں سہانا خان کے علاوہ امیتابھ بچن کے نواسے اور سری دیوی، بونی کپور کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور بھی نظر آئیں گے۔

سہانا نے ابھی تک اداکاری کی دنیا میں قدم نہیں رکھا ہے، لیکن اسٹار کِڈ کے فینز انہیں بڑے پردے پر دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر