Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیلم منیر کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

نیلم منیر کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neelum Muneer Official (@neelumuneer.official)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neelum Muneer Official (@neelumuneer.official)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں نیلم منیر مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل نیلم منیر نے انکشاف کیا ہے کہ مداح ان سے اتنی محبت کرتے ہیں کہ ان کے ہاتھ چوم کر آنکھوں پر رکھتے ہیں۔

نیلم منیر نے اپنے انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم چکر میں ڈبل کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔

اس دوران اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ ان کے مداح ہی ان کے لیے ایوارڈز کی اہمیت رکھتے ہیں کیوںکہ وہ جب ان سے ملتے ہیں تو عقیدت میں ان کے ہاتھ چوم کر آنکھوں پر رکھتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ ان کے خاندان میں لڑکیوں کے معاملے پر اتنی سختی ہے کہ ان کے خاندان کی لڑکیوں کو سوشل میڈیا پر تصاویر لگانے کی اجازت تک نہیں ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ ان کا تعلق پختون خاندان سے ہے اور ان کی بہنیں بھی سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر تک شیئر نہیں کرتیں مگر انہیں کسی طرح اجازت مل گئی تھی اور ایسے ہی وہ شوبز میں آگئیں۔

ایک سوال کےجواب میں انہوں نے بتایا کہ انہیں بچپن سے ہی اداکاری کا شوق تھا اور ہیروئن بننا چاہتی تھیں، اب مداح ہی بتا سکتے ہیں کہ وہ ہیروئن بن گئی ہیں یا نہیں؟

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ سے ہی منفرد کردار ادا کرنا چاہتی ہیں اور اگر انہیں کردار کے لیے بوڑھی عورت بننا پڑے یا پھر لڑکا بننا پڑے تو بھی وہ گریز نہیں کریں گی۔

یاد رہے کہ نیلم منیر جلد ہی رومانٹک کامیڈی فلم ’چکر‘ میں جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی، جس میں ان کے ہمراہ احسن خان، یاسر نواز، شمعون عباسی اور دیگر اداکار ایکشن میں دکھائی دیں گے، فلم عیدالفطر پر ریلیز ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر