Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام نیمل خاور کی حرکت پر سیخ پا، “ماڈرن مولوی کی بیوی” قرار

Now Reading:

عوام نیمل خاور کی حرکت پر سیخ پا، “ماڈرن مولوی کی بیوی” قرار

حمزہ علی عباسی کی اہلیہ اور سابق اداکارہ کا کردار نبھانے کے علاوہ نیمل خاور ایک بہترین ڈانسر، وژول آرٹسٹ، پینٹر اور سماجی کارکن بھی ہیں۔

کچھ لوگ نیمل کو ڈرامہ سیریل اَنا کی عِزا کے نام سے جانتے ہیں، جب کہ کچھ لوگ انہیں فلم ورنہ کی ماہ گُل کے نام سے یاد رکھتےہیں، لیکن نیمل اس وقت شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں جب معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے 2019 میں انہیں اپنی شریک حیات کے طور پر چنا۔

حال ہی میں انہوں نے کچھ ڈانس مووز دکھائے ہیں، لیکن اس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے ایک شادی میں پرفارم کیا ، لیکن نیٹیزنز اس سے ناخوش دکھائی دئیے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Naimal khawar Fan page (@naimalsnnapchat)

سابق اداکارہ کو اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ ان کی ڈانس پرفارمنس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر گردش کر رہی ہیں۔

غور طلب ہے کہ شادی کے کچھ عرصہ بعد حمزہ علی عباسی نے روحانیت کی راہ پر چلنے کا تہیہ کیا تھا۔

Advertisement

اداکار سے مبلغ بنے حمزہ نے سوشل میڈیا پر مذہب کے بارے میں اپنے خیالات اور سچ کا پرچار شروع کیا۔

وہ اکثر اپنے مداحوں اور دیگر سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے وقت نکالتے ہیں۔ انہیں مذہب سے متعلق ایسی باتیں سمجھاتے ہیں جو وہ نہیں سمجھتے۔

اس لیے ایک ’مبلغ‘ کی بیوی کو ڈانس فلور پر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کو کچھ اچھا نہیں لگا۔ شاید اس کی وجہ صحیح بھی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Showbiz Starz (@allpakshowbizstarz)

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حمزہ علی عباسی کو مشورہ دیا گیا کہ وہ دنیا کو اسلام کی تعلیم دینے سے پہلے اپنے گھر سے شروعات کریں۔

ایک صارف نے تو انہیں ماڈرن مولوی کی بیوی قرار دیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے ڈانس کرنے پر اَنا کی اداکارہ پر طنز کیا کہ ان کے شوہر حمزہ دوسروں کو اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے کے لیے لیکچر دے رہے ہیں۔

Advertisement

کیا آپ ان باتوں سے اتفاق کرتے ہیں؟ اخلاقاً کیا آپ کو اس پر عمل نہیں کرنا چاہیے کہ جس کی آپ تبلیغ کرتے ہیں اس کی شروعات آپ اپنے گھر سے کریں؟

ویسے یہ پہلا موقع نہیں جب نیمل خاور کو ڈانس کرتے دیکھا گیا ہو۔ خاور کو اپنی بہن کی شادی میں ان کے ڈانس مووز دیکھ کر پہلے بھی ان کے مداح اور فالوورز سیخ پا ہوچکے ہیں۔

ان کی بہن فضا خاور 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر