Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماورا حسین کب شادی کر رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

ماورا حسین کب شادی کر رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ماورا حسین نے اپنے ہونے والے شوہر میں متعلق بات کی ہے۔

گزشتہ دنوں شوبز انڈسٹری کی معروف فنکار بہنوں نے ایک ساتھ نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطور مہمان شرکت کی۔

اداکارہ ماورا کا اپنی شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ اُنہیں نہیں معلوم کہ اُن کی شادی میں مزید دو یا تین سال لگیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ~ (@mishalsparks)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں اِن سب امور کا وقت لکھا ہوتا ہے، جب اللّٰہ نے اُن کی شادی کا وقت لکھا ہوگا تو اُن کی شادی ہو جائے گی۔

ماورا حسین کا اپنے ہونے والے شوہر میں پائی جانے والی خوبیوں سے متعلق کہنا تھا کہ میرا ہونے والا شوہر والدہ کو بھی پسند ہونا چاہئیے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by ~ (@mishalsparks)

اداکارہ نے کہا کہ اس کے علاوہ وہ میرے سمیت ہر عورت ،ہر انسان کا احترام اور ہر کسی کی عزت کرے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے ہونے والے شوہر میں اپنے کسی بھی خواب کو پانے کے لیے لگن ضرور ہونی چاہئیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر