Advertisement
Advertisement
Advertisement

دعا زہرہ کی بازیابی کے بعد سجل علی کا ردّعمل سامنے آگیا

Now Reading:

دعا زہرہ کی بازیابی کے بعد سجل علی کا ردّعمل سامنے آگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سجل علی نے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعازہرہ کے مل جانے پر ردِ عمل دے دیا۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں اُنہوں نے والدین کی تربیت پر زور دیا ہے۔

Advertisement

اداکارہ سجل علی سجل علی نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میرا ماننا ہے کہ بچوں کو سکھانے کے ساتھ  والدین کو بھی سیکھنا چاہیے کہ بچوں کے ساتھ کیسے پیش آنا ہے اور کیسا برتاؤ رکھنا ہے، ہمیں والدین کو بھی یہ سکھانا چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ کیسا سلوک کریں۔‘

اداکارہ سجل علی نے مزید کہا کہ ’والدین کو ہفتہ وار کلاسز ملنی چاہئیں کہ بچوں کے ساتھ کیسا رویہ رکھا جائے اور اور اُن کے مسائل سے کیسے نمٹا جائے۔‘

علااوہ ازیں ذرائع کے مطابق دعا زہرہ اور ظہیر نے مقامی عدالت میں ہراسمنٹ پٹیشن بھی دائر کی ہے، یہ پٹیشن سیشن جج حافظ رضوان کی عدالت میں دائر کی گئی۔

دعا زہرہ کا ظہیر سے نکاح 17 اپریل کو ہوا، جبکہ پٹیشن 19 اپریل کو عدالت میں دائر کی گئی۔

دوسری جانب دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر کو پولیس نے پاکپتن سے تحویل میں لے لیا ہے، دونوں پاکپتن میں ظہیر کے چچا کے گھر میں موجود تھے۔

Advertisement

تاہم اب دعا اور ظہیر پولیس کی تحویل میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر