Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرحان سعید سوشل میڈیا پر عروہ کیساتھ تصویریں شیئر کیوں نہیں کرتے؟ اداکار نے بتادیا

Now Reading:

فرحان سعید سوشل میڈیا پر عروہ کیساتھ تصویریں شیئر کیوں نہیں کرتے؟ اداکار نے بتادیا
عروا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار و گلوکار فرحان سعید سوشل میڈیا پر عروہ حسین کیساتھ تصویریں شیئر کیوں نہیں کرتے؟ اس حوالے سے انہوں نے وضاحت کردی ۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے اور دونوں نے ایک بار پھر ایک ساتھ زندگی گزارنا شروع کردی۔

دونوں کے درمیان نومبر 2020 میں ابتدائی طور پر اختلافات، بعد ازاں علیحدگی اور پھر طلاق کی خبریں سامنے آئی تھیں اور تب سے لے کر اب تک دونوں کو ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا۔

حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے فرحان سعید نے کہاکہ عروہ حسین کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر نہ کرنے پر اُنہیں مداحوں کی جانب سے باتیں بھی سننے کو ملتی ہیں، مداح طرح طرح کی کہانیاں گھڑ لیتے ہیں، اسی لیے میں ایسے کمنٹس کا جواب بھی نہیں دیتا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by ~ (@mishalsparks)

 اُن کا کہنا تھا کہ جب آپ مشہور شخصیت ہوتے ہیں تو لوگ یہ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر میں کیا ہو رہا ہے، میرے مداح یہ چاہتے ہیں اور مجھ سے سوال پوچھتے ہیں کہ میں اپنی نجی زندگی سوشل میڈیا پر کیوں شیئر نہیں کرتا ہوں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by ~ (@mishalsparks)

فرحان سعید نے دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہاکہ اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ میں اُنہیں کوئی غصے سے کڑوا جواب دوں، یہ ایک عام بات ہے کہ میں سوشل میڈیا پر یہ کبھی شیئر نہیں کروں گا کہ میرے اور اہلیہ، اداکارہ عروہ حسین کے درمیان کیا چل رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر