 
                                                      احسن خان نے بیمار مداح کی خواہش پوری کر دی؛ ویڈیو وائرل
پاکستان کے معروف اداکار احسن خان ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔
اداکار اس وقت سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی ٹاپ ٹرینڈنگ میں موجود ہیں جہاں ان کے ایک انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
https://twitter.com/HlMBODEAN/status/1510144441964716034?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1510144441964716034%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1069453
اس ویڈیو نے مداحوں کو حیرانی میں مبتلا کر دیا اور ساتھ ہی میمز بنانے کا بھی موقع دے دیا۔
AdvertisementI wish i was ahsan khan so i can live here and there, away from toxic people🙂
— Uk🖤 (@virgaa99) April 2, 2022
احسن خان کی اس ویڈیو میں اُنہیں خود کو برطانوی نژاد ایشیائی اداکار قرار دیا جا رہا ہے۔
https://twitter.com/soorajdukhii/status/1510158910589751302?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1510158910589751302%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1069453
اداکار کا اس ویڈیو میں کہنا ہے کہ وہ ایک ایشیائی۔۔۔۔۔ برٹش ایشیائی اداکار ہیں، وہ زیادہ تر پاکستان میں کام کرتے ہیں اور وہ یہاں اور وہاں ( پاکستان اور برطانیہ ) دونوں جگہ رہتے ہیں۔
Tired of this Gynae residency, wish i was british asian actor Ahsan khan who lives here and there as well. #AhsanKhan
— Zara Mumtaz (@Zaaraaa___) April 2, 2022
انہوں نے اس انٹرویو میں برطانوی انگریزی لہجہ اپنایا ہوا ہے جس پر انٹرنیٹ صارفین تنقید کر رہے ہیں۔
https://twitter.com/TaArafaat/status/1510129582090952706?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1510129582090952706%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1069453
احسن خان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں اپنی فلمیں اور ڈرامیں مکمل کر رہے ہیں، اُن کا ایک ڈرامہ ہر جگہ مشہور ہوا ہے جو کہ ایک اہم موضوع بچوں پر جنسی تشدد (چائیلڈ ایب یوز) پر بنا ہے جس میں انہوں نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 