Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیزے شاہ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

علیزے شاہ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے کو سفید  لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

اس قبل بھی اداکاری کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ میک اپ روم میں موجود ہیں اور بہت خشگوار موڈ میں گانا گا رہیں ہیں۔

واضح رہے اداکارہ علیزے شاہ اور معورف گلوکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی تھی۔

دانیال ظفر اور اداکارہ علیزے شاہ کی دوستی کے آج کل سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

 دانیال ظفر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک نئی اسٹوری شیئر کی گئی جس میں وہ علیزے شاہ کو ڈراتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

دانیال ظفر کی ویڈیو اسٹوری  سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں کسی پروجیکٹ میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور سیٹ پر موجود ہیں۔

Advertisement

تاہم  گلوکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر بھی پیشے کے لحاظ سے گلوکار ہیں اور ماڈلنگ بھی کرتے ہیں، اب اُنہوں نے باقاعدہ اداکاری کا بھی آغاز کر دیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Alizehshah.official (@alizahshahofficial)

Advertisement

دانیال عزیز کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزے شاہ اپنے موبائل میں مصروف ہیں جبکہ دانیال عزیز اِنہیں ایک اونچی آواز کے ذریعے ڈراتے ہیں۔

دانیال ظفر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو ئی جس پر مداحوں کی جانب ان دونوں کی دوستی دیکھ کر خوشگوار حیرانی کا اظہار بھی کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر