Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا عزیز کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

Now Reading:

اقرا عزیز کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان کی خوبرو اداکارہ اقرا عزیز کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ لباس میں خوبصورت جیولری کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کچھ دیر قبل ہی یہ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے تاحال 2 لاکھ سے زیادہ لوگ پسند کر چکے ہیں اور مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اقرا عزیز کی جانب سے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

Advertisement

ان تصاویر میں اداکارہ کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Cross Stitch (@crossstitch_official)

Advertisement

اقرا عزیز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

واضح رہے اداکارہ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ بہت متحرک رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر