
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورا حسین اور ان کی بہن عروہ حسین کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ عروہ کو انگوری رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ماورا جامنی لباس پہنی ہوئی ہیں۔
ان تصاویر کو دونوں ادکاراؤں کے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے اور انکی تعریفیں بھی کی جاررہی ہیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فوٹو شوٹ کی دلکش تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے سیاہ جبکہ ان کی بہن نے اسکن رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
عروہ اور ماورا حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News