Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کی حمایت کرنیوالے ’ممی ڈیڈی فنکار‘ ہیں، ریحام خان

Now Reading:

پی ٹی آئی کی حمایت کرنیوالے ’ممی ڈیڈی فنکار‘ ہیں، ریحام خان
ریحام خان

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی کی حمایت کرنیوالے پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹارز کو ’ممی ڈیڈی فنکار‘ کا لقب دے دیا ہے۔

 ریحام خان نے پی ٹی آئی کے کراچی جلسے میں فنکاروں کی بھرپور شرکت پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پیغام میں لکھاکہ جو ممی ڈیڈی اداکار تحریک انصاف کا اقتدار جانے پر احتجاج کر رہے ہیں، کاش کشمیر پر بھی اتنا ہی احتجاج کیا ہوتا تو کیا ہی بات تھی۔

Advertisement

پی ٹی آئی کراچی جلسہ: کون کون سے فنکار شریک ہوئے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار بھی پی ٹی آئی کے کراچی جلسے میں پھرپور انداز سے شریک ہوئے اور عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ‘ایبسولوٹلی ناٹ’ کہنے والوں میں شامل ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر کراچی جلسے میں شرکت کرنے والے شوبز ستاروں کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

ہارون شاہد

Advertisement
فوٹو: اسکرین شاٹ

آمنہ ملک

فوٹو: اسکرین شاٹ
Advertisement

فیروز خان

فوٹو: اسکرین شاٹ

تارا محمود

Advertisement
Advertisement

مریم نفیس

Advertisement

سائرہ یوسف

Advertisement
Advertisement

منیب بٹ

Advertisement

واضح رہےکہ سابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے کہتا ہوں کہ سارے پاکستانی مل کرکہیں کہ ہمیں انتخابات چاہئیں، اگر لوگوں کو میر جعفر پسند ہوا تو یہ جیت جائیگا، میر جعفر نے ہر قسم کی انتقامی کارروائی کرنی ہے۔

Advertisement

عمران خان نے کہا کہ مضبوط اداروں سے ہی مضبوط قوم بنتی ہے، ہم نے پرامن رہنا ہے، یہ ہماری ہی پولیس ہے، ہماری ہی فوج ہے ، ہم نے ہمیشہ پرامن احتجاج کیے ہیں، ہماری تحریک پرامن رہے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ خبردار کرتا ہوں ،ایسا کچھ نہ کریں کہ تحریک تبدیل ہو، سب سے کہتا ہوں الیکشن میں ان ضمیر فروش لوگوں کو سبق سکھانا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر