Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیسا باپ ویسا بیٹا؛ عامر لیاقت کی بیٹے سے متعلق پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

جیسا باپ ویسا بیٹا؛ عامر لیاقت کی بیٹے سے متعلق پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی اور ملک کی متنازع شخصیات میں سے ایک عامر لیاقت حسین نے ایک پوسٹ شئیر کی ہے، جس میں انہوں نے اپنے بیٹے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔

عامر لیاقت نے انسٹا اسٹوری پر اپنی اور بیٹے احمد کی ایک ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا، جیسا باپ ویسا بیٹا۔

بظاہر ان کی پوسٹ سے ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aamir Liaquat Husain (@iamaamirliaquat)

Advertisement

خیال رہے کہ ان کے بیٹے احمد  عامر نے یونی ورسٹی کالج لندن سے گریجویشن مکمل کی تھی۔

قبل ازیں، عامر لیاقت نے اپنے دونوں بچوں احمد اور دُعا کو والدہ سیدہ بشریٰ اقبال کا احترام کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ بشریٰ اقبال ، عامر لیاقت کی پہلی بیوی ہیں۔

عامر لیاقت نے انسٹاگرام پر بیٹے احمد اور بیٹی دُعا کے بچپن کی تصاویر کے ساتھ ایک طویل کیپشن بھی شئیر کیا۔

Advertisement

سابق پی ٹی آئی رہنما نے اپنے دونوں بچوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیشہ چاند کی طرح چمکتے رہو اور آپ کے چہرے پر مسکراہٹ کے سوا کچھ نہ ہو، میں نے آپ کو پالنے میں بہت مشکلیں برداشت کیں اور ایک وقت ایسا بھی آیا جب میرے پاس پچاس روپے نہیں تھے لیکن میں نے کام کیا اور آپ کو کسی پریشانی میں نہیں آنے دیا۔

انہپوں نے مزید لکھا کہ ہمارے رب نے بھی فرمایا ہے کہ اولاد کے لیے اپنے ماں اور باپ دونوں کا ہی درجہ بُلند ہے۔

عامر لیاقت حسین نے اپنی دلی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو اتنا اونچا دیکھنا چاہتا ہوں کہ جب میں مر جاؤں تو لوگ یہ نہ کہیں کہ عامر لیاقت کا جنازہ جا رہا ہے بلکہ یہ کہیں کہ یہ احمد جو بہت بڑا انجینئر ہے اور دعا جو کہ سب سے بڑی گرافک ڈیزائنر ہے، اُن کے والد کا جنازہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میرا آپ کو مشورہ ہے اپنی ماں کا ہمیشہ احترام کریں، وہ آپ کی ماں ہیں اور رہیں گی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aamir Liaquat Husain (@iamaamirliaquat)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر