
حال ہی میں ماں بننے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور میزبان مدیحہ نقوی نے بیٹے کی پہلی جھلک شئیر کردی۔
مدیحہ نقوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کی پیدائش کے ایک ماہ بعد تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی جس میں نومولود کو ان کے ہاتھوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی جانے والی تصویر میں نومولود کا چہرہ واضح نہیں ہے۔
انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ماں بنے آج پورا ایک ماہ مکمل ہوگیا، سید زائر حسین آج میرے ہاتھوں میں ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ایک پوسٹ میں مدیحہ نقوی نے کہا تھا کہ اُن کے ہاں بیٹے کی پیدائش تین شعبان کو ہوئی تھی، جوڑے نے بیٹے کا نام سید زائر حسین سبزواری رکھا ہے۔
فیصل سبزواری اور مدیحہ نقوی نے جولائی 2019 میں خاموشی سے شادی کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News