Advertisement
Advertisement
Advertisement

شازیہ منظور سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا شکار

Now Reading:

شازیہ منظور سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا شکار

پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ شازیہ منظور اپنی ایک وائرل ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہوگئیں۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شازیہ منظور کی ٹک ٹاکر جنت مرزا کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

وائرل ویڈیو میں جنت مرزا کو شازیہ منظور کو گرنے سے بچاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ گلوکارہ کو گرنے کے بعد کہتی ہیں کہ یار یہ تو میں ہی گرنے لگی تھی اچھے بھلے لوگوں کو گراتے گراتے۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی شازیہ منظور کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ایک صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ یہ ویڈیو پہلے سے پلان کرکے بنائی گئی ہے، اس میں امریکی مداخلت شامل ہے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ ایسا لگتا ہے کہ شازیہ منظور نے یہ ٹرینڈ بنالیا ہے گرنے اور گرانے کا۔

Advertisement

ایک صارف نے لکھا کہ شازیہ منظور کی اوور ایکٹنگ نامنظور جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ انہیں علیزے شاہ کی بددعا لگ گئی ہے۔

واضح رہے کہ کچھ مہینے پہلے شازیہ منظور نے ریمپ واک کرتے ہوئے علیزے شاہ کو گرنے سے بچایا تھا۔

تاہم اس واقعے کے بارے میں بہت سے لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ شازیہ منظور نے علیزے شاہ کو جان بوجھ کر گرانے کی کوشش کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر