Advertisement
Advertisement
Advertisement

طلاق کی خبروں کے بعد اداکارہ سجل کی پہلی پوسٹ نے سب کو حیران کردیا

Now Reading:

طلاق کی خبروں کے بعد اداکارہ سجل کی پہلی پوسٹ نے سب کو حیران کردیا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے طلاق کی خبروں کے بعد اپنی پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جوکہ بلیک اینڈ وائٹ ہے۔

اس تصویر میں سجل علی کو مغربی لباس میں کافی پُراعتماد دیکھا جاسکتا ہے۔

اپنی پوسٹ کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ اپنے خوف کو اپنی قسمت کا فیصلہ کبھی نہ کرنے دیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

اداکارہ کی پوسٹ پر شوبز شخصیات سمیت مداحوں کی جانب سے بھی مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اب تک اس پوسٹ کو تین لاکھ کے قریب صارفین لائک کرچکے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کا احد اور سجل کی طلاق سے متعلق بتانا ہے کہ اس جوڑی کے درمیان طلاق احد رضا میر کی جانب سے اختیار کیے گئے لاپرواہی کے رویے اور متعدد معاشقوں کے سبب ہوئی ہے تاہم ان دونوں اداکاروں نے اب تک اس حوالے سے کوئی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر