Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثنا جاوید کا سادہ لک مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

Now Reading:

ثنا جاوید کا سادہ لک مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ثنا جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو آسمانی کلر کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

Advertisement

ثنا جاوید کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر پر تاحال لاکھوں لائیکس آچکے ہیں اور اداکارہ کی تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ ثنا جاوید کے منہ پر بیگ گر پڑا تھا جس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

وائرل ویڈیو میں ثنا جاوید دیگرشرکاء کے ساتھ مل کر شو میں گیم کھیل رہی تھیں اور اس دوران اونچائی سے اپنی جانب اچھالے گئے بیگ کو وہ پکڑ نہ پائی ،جو سیدھا آکر روز دار طریقے سے ان کے منہ پر لگ گیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں اداکارہ کو کسی بھی قسم کی کوئی چوٹ تو نہیں آئی تھی۔

واضح رہےکہ ثناء جاوید گزشتہ ماہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، سوشل میڈیا پران   کی جانب سے ماڈلز اور میک اپ آرٹسٹوں کے ساتھ کی جانے والی بدسلوکی کے بارے میں لوگ باتیں کررہے ہیں اور شدید تنقید کرتے ہوئے ان پر پابندی لگانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کا موقف ہے کہ انڈسٹری اورعوام دونوں کو ثنا جاوید پر پابندی لگانی چاہئے اور اداکارہ کو ان تمام لوگوں سے معافی مانگنی چاہئے جن کے ساتھ انہوں نے برا سلوک کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر