Advertisement
Advertisement
Advertisement

یشما گِل کی بھارتی اداکارہ ثناء خان سے ملاقات

Now Reading:

یشما گِل کی بھارتی اداکارہ ثناء خان سے ملاقات

پاکستانی اداکارہ یشما گِل نے بھارتی اداکارہ ثناء خان سے ملاقات کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی ہیں۔

یشما گِل نے ثناء خان اور اور اُن کے شوہر مفتی انس کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)

Advertisement

اداکارہ نے لکھا کہ سب سے پہلے اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کا شکریہ جس نے مجھے اپنے گھر اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے شہر کی زیارت کرنے کا موقع دیا اور پھر اُس نے مجھے ان خوبصورت لوگوں سے ملوایا جن سے میں ملنا چاہتی تھی۔

یشما گِل کا ثناء خان کی جانب سے کی جانے والی میزبانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم میں سے ہر ایک کے ایمان کو اِن کی طرح مضبوط بنائے، مہمان نوازی اور حوصلہ افزائی کے لیے آپ کا شکریہ۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saiyad Sana Khan (@sanakhaan21)

Advertisement

انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اللّٰہ تعالیٰ کے لیے نئی دوستیوں کی یہ ابتداء ہے، انشاءاللّٰہ۔

واضح رہے کہ یشما گِل اور بھارتی اداکارہ ثناء خان آج کل سعودی عرب میں مذہبی رسم عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں۔

یہ دونوں اداکارائیں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں خانہ کعبہ اور مسجدِ نبوی کے روح پروَر مناظر سے لطف اندوز ہو رہی ہیں اور ساتھ میں اپنے مداحوں کے ساتھ بھی سوشل میڈیا پر نت نئی تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر