Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر غریبوں میں افطار تقسیم کرتے ہوئے رو پڑیں، ویڈیو وائرل

Now Reading:

ہانیہ عامر غریبوں میں افطار تقسیم کرتے ہوئے رو پڑیں، ویڈیو وائرل
Hania Amir

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اللہ سُبحانہُ وتعالیٰ کی جانب سے برس رہی رحمتیں اور برکتیں لوٹنے میں مصروف ہیں۔

ہم طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں، اور اس دوران کچھ کھاتے پیتے نہیں۔ روزہ صرف بھوکا رہنے کا نام نہیں، بلکہ تقویٰ کی علامت ہے۔

رمضان میں اگر آپ سڑک ہر نکلیں تو اس بات کی گارنٹی ہے کہ افطار کے وقت آپ بھوکے گھر میں داخل نہیں ہوں گے۔

یہی رمضان کی خوبصورتی ہے، لوگ ایک دوسرy کی مدد کرتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ ثواب کی خاطر اپنا دسترخوان وسیع کر لیتے ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر بھی اس مقدس مہینے کو جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہیں، اس بار انہوں نے ضرورت مندوں میں افطاری بکس تقسیم کیے اور دل کو چھو لینے والے تجربے کو عکس بند کیا۔

Advertisement

ہانیہ نے انسٹاگرام پر غریبوں میں کھانا تقسیم کرنے کی ویڈیو شئیر کی۔ 25 سالہ اسٹار اس دوران قدرے جذباتی بھی ہو گئیں۔

ہانیہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا، “صرف اچھے کاموں کی ترغیب دینے کے لیے، جتنا ہو سکے واپس کریں۔ رمضان مبارک۔”

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

مداحوں کی جانبس ے ہانیہ عامر کے اس اقدام کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

ان کے کام کی بات کریں تو ہانیہ عامر اور علی رحمان خان آنے والی فلم پردے میں رہنے دو میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔

محسن علی کی تحریر کردہ اس فلم کو وجاہت رؤف، زید شیخ اور شازیہ وجاہت نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔

تفریح سے بھرپور ٹریلر کی وجہ سے فلم سے جڑی توقعات آسمان کو چھونے لگی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر