
بھارتی رئیلٹی شو بگ باس 13 سے شہرت پانے والی اداکارہ شہناز گِل ڈیبیو فلم میں اداکار سلمان خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔
شہناز گِل اب ہندی سینما اسکرین پر بھی نظر آئیں گی اور یہ ان کی بالی ووڈ میں پہلی فلم ہوگی، اداکارہ کے مدِ مقابل سلمان خان ہوں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف کے نام سے مشہور اداکارہ شہناز گِل اور سلمان خان کی اس فلم کا نام کبھی عید کبھی دیوالی ہے۔
سلمان خان کی جانب سے شہناز گِل کو اس فلم کے لیے اپنے معاوضے اور شوٹنگ کے شیڈول کا فیصلہ کرنے کا بھی اختیار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News