Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

ماہرہ خان کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی نامور اور خوبصورت اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ نے اپنی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ سیاہ نگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہیں ہیں۔

دوسری جانب ماہرہ خان کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر دیکھتے ہی دیکھتے چند منٹوں کے دوران اُن کے مداحوں کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں  لا ئیکس اور کمنٹس کیے گئے ہیں جن میں ماہرہ کی سب ہی نے تعریف کی ہے ۔

اس سے قبل اداکارہ ماہرہ نے ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ کو کسی باغیچے میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان کے چہرے پر پڑتی آدھی دھوپ اور آدھی چھاؤں ماہرہ خان کے حسن میں مزید اضافہ کر رہی ہے ۔

Advertisement

یاد رہے کہ ماہرہ خان اپنی ہر تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی لوکیشن میں کچھ مضحکہ خیز ضرور لکھتی ہیں ، اس تصویر میں بھی ماہرہ کہاں موجود ہیں انہوں نے یہ چھپاتے ہوئے ایک دلچسپ سے کیپشن کا سہارا لیا ہے ۔

واضح رہے کہ ہر دلعزیز ماہرہ خان آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے اپنے مداحوں کو ٹریٹ دیتی رہتی ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر