Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماریہ بی کا عید الفطر پر تمام صارفین کے لیے تمام آؤٹ لیٹس پر خاص تحفے کا اعلان

Now Reading:

ماریہ بی کا عید الفطر پر تمام صارفین کے لیے تمام آؤٹ لیٹس پر خاص تحفے کا اعلان

معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے عید الفطر پر اپنے صارفین کے لیے ایک مقدس تحفے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے اس عید اپنے تمام آؤٹ لیٹس پر  قرآنِ پاک کے انگریزی ترجمے والے نسخے تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

خیال رہے کہ ماریہ ان دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔

انہوں نے وہیں سے ہی اپنے کرم فرماؤں کو یہ مقدس تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

فیشن ڈیزائنر نے عمرے کی ادائیگی کے دوران مطاف میں کھڑے ہوکر بنائی گئی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شئیر کی ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ کہ ہم ہر سال رمضان المبارک میں قرآن پاک کے کچھ نسخوں کی اشاعت کراتے ہیں اور ماریہ بی اسٹورز سے مفت تقسیم کرتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by MARIA.B. (@mariabofficial)

Advertisement

ماریہ نے کہا کہ یہ قرآن پاک کا میرا پسندیدہ انگریزی ترجمہ ہے، ہمارے اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو قرآن سے قریب کیا جائے اور خصوصاً بچوں کو قرآن کا مطلب بتائیں اور اس کی روح  کے بارے میں بات کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں ماریہ بی کے تمام اسٹورز پر یہ نسخے بالکل مفت دستیاب ہیں۔

انہوں نے ویڈیو میں دعا کی کہ اللہ پاکستان کے لیے بہتریاں لائے، ہم سب کی مشکلات ختم کرے اور ہماری دعائیں قبول کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر