Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنی لیون کے مداح کی دریا دلی نے سب کو حیران کردیا

Now Reading:

سنی لیون کے مداح کی دریا دلی نے سب کو حیران کردیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون کے مداح نے اپنی دریا دلی سے سب کو حیران کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر منڈیا میں قائم مرغی کی دکان کا مالک پراساد سنی لیون کا بہت بڑا مداح نکلا جس نے اداکارہ سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے شاپ میں 10 فیصد کی آفر پیش کردی لیکن اس آفر سے صرف اداکارہ کے پرستار ہی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ شہری جو خود کو سنی لیون کا پرستار ثابت کریں گا انہیں چکن کی خریداری پر قیمت میں 10 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق مرغی کا گوشت خریدتے ہوئے مداحوں کو دکھانا ہوگا کہ وہ سنی لیون کو انسٹاگرام یا فیس بک پر فالو کرتے ہیں اور ان کے فون میں کم از کم اداکارہ کی 10 تصاویر ہونی چاہئیے۔

Advertisement

اس کے علاوہ وہ سنی لیون کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر کو لائیک اور کومنٹ کرتے ہیں یا نہیں۔

پراساد کا کہنا ہے کہ اداکارہ کا میں بہت بڑا مداح ہوں، وہ غریب اور یتیموں کی مدد کرتی ہیں اور ان کی یہ رحم دلی مجھے بہت پسند ہے، اسی لیے میں نے بھی لوگوں کو کم قیمت میں گوشت فروخت کرنے کی ٹھانی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر