
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر و اداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی کے ہمراہ کتاب کے عالمی دن کے موقع پرایک اسکول کا دورہ کیا۔
حرا مانی نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسکول کے بچوں کے ساتھ ہونے والے ’اسٹوری ٹیلنگ‘سیشن کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر اداکارہ حرا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ’آج ہمیں کتاب کے عالمی دن کے موقع پر ’اسٹوری ٹیلنگ‘ سیشن کے لیے لنکس اسکول میں مدعو کیا گیا تھا۔
اداکارہنے مزید لکھا کہ’پراعتماد اور انٹرایکٹو بچوں کے ایک گروپ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا‘۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News