
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیر جڑواں بہنوں کی جوڑی ایمن اور منال خان آج کل چھٹیاں گزارنے قطر پہنچ گئی ہیں ۔
دونوں اداکاروں کی جانب سے لی جانے والی خوبصورت جگہوں میں سیر و تفریح کرتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھی جا سکتی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
گزشتہ دنوں ایمن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی امل کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے ہیش ٹیگ کے ذریعے بتایا تھا کہ وہ 2020 کی چھٹیوں پر جا رہی ہیں۔
اداکارہ منال کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایمن اور منال خوبصورت نظاروں سے محظوظ ہو رہی ہیں۔
ایمن اور منال خان مالم جبہ کے ٹھنڈے موسم کو خوب انجوائے کر رہی ہیں ۔
منال نے اپنی پوسٹ میں ہیش کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے شمالی علاقوں کو دنیا پر جنت قرار دیا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ منال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بادل ، پہاڑ اور درختوں کا ختم نہ ہونے والا سلسلہ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News