Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ حسین کا چہرہ بگڑ گیا؟ ویڈیو نے انڈسٹری کو پریشان کردیا

Now Reading:

نادیہ حسین کا چہرہ بگڑ گیا؟ ویڈیو نے انڈسٹری کو پریشان کردیا

بہترین اداکاری کے ساتھ ساتھ خوبصورت چہرہ اداکاری کی دنیا میں بہت معنی رکھتا ہے، خاص طور پر جب بات ماڈلنگ کی دنیا کی ہو تو اس میں خوبصورتی کے سوا کوئی چارہ ہی نہیں۔ لیکن کسی کے ساتھ اس سے برا کیا ہوگا کہ اس کا چہرہ ہی خراب ہوجائے؟

ایسا ہی کچھ ہوا مشہور پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کے ساتھ، نادیہ اپنے ظاہر کے ساتھ ساتھ چہرے کا بھی خوب خیال رکھتی ہیں۔

لیکن انہوں نے اب ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں ان کے ہونٹ، آنکھوں سمیتپورا چہرہ ہی بگڑا ہوا نظر آ رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد ان کے مداح حیران رہ گئے ہیں کہ اچانک انہیں کیا ہوا۔

لیکن بعد میں پتا چلا کہ ہ انہوں نے ویڈیو بنانے کے لیے ایک کیمرہ فلٹر کا استعمال کیا تھا جس کے باعث ان کا یہ حال ہوا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)

ویڈیو میں انہیں بتاتے دیکھا جاسکتا ہے کہ فلٹر اتنا بھی زیادہ نہیں ہونا چاہیے کہ انسان کا چہرہ ہی بدل جائے۔ اور آنکھیں تو چلیں ابھی ٹھیک لگ رہی ہیں لیکن ہونٹ تو بالکل ہی خراب لگ رہے ہیں۔

Advertisement

مذکورہ ویڈیو میں وہ کہتی ہیں کہ میں نے تو ہونٹوں کا ٹریٹمنٹ کروایا ہی نہیں تو یہ کیسے ہو گئے ایسے۔

اس کے علاوہ اس سے پہلے بھی ان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جسے دیکھ کر یوں لگتا تھا کہ جیسے ان کا چہرہ بالکل بدل گیا ہے۔

اس ویڈیو میں وہ خوب ہنستے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ آج تو مجھے سچی مچی مار پڑنے والی تھی، وہ ویڈیو بھی میں نے کر دی تھی اپلوڈ۔

ویڈیو دیکھنے کے بعد ان کے مداح پریشان ہو گئے تھے کہ آخر انہیں ہوا کیا ہے مگر وہ بالکل خیریت سے ہیں۔

اس ویڈیو کو ابھی تک سوشل میڈیا پر 68 ہزار ویوز مل چکے ہیں اور 871 افراد نے اسے لائک بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر