
پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر سیاہ لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں عائشہ عمر کو سیاہ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
اس سے قبل عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں انہوں نے اپنی ورک آؤٹ روٹین بتائی اور فٹنس کے لیے کچھ اسٹپس بھی شئیر کیے ساتھ ہی اداکارہ نے بتایا تھا کہ وہ رمضان میں یوگا کے بعد گرین ٹی ضرور پیتی تھیں۔
اس سے قبل عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News