Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کے استنبول میں سیر سپاٹے، تصاویر وائرل

Now Reading:

مہوش حیات کے استنبول میں سیر سپاٹے، تصاویر وائرل

تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات  ترکی کے شہر استنبول میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔

اداکارہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

Advertisement

تصاویر میں مہوش حیات کو کرلی ہیر اسٹائل میں کالے رنگ کی لیدر جیکٹ پہنے اور سن گلاسس لگائے دیکھا جاسکتا ہے۔

اُنہوں نے تصاویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ استنبول میں کھو گئی ہیں۔

تصاویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔

ایک صارف نے لکھا کہ برائے مہربانی مدد کے لئے 15 پر کال کریں۔

 ایک اور صارف نے پنجابی میں لکھا کہ وہ ڈھونڈ لیں اداکارہ کو؟

 ایک صارف نے لکھا کہ ہاں آپ کے بال بھی آپ کے مکمل طور پر کھو جانے کی کہانی سنارہے ہیں۔

Advertisement

مہوش حیات کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ ساتھ شنیرا اکرم نے بھی اداکارہ کے ٹوئٹ پر تبصرہ کیا ۔

اُنہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اداکارہ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ اُنہیں ابھی مہوش حیات ووگ میگزین سے ملیں، سب خیریت ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر