Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیلم منیر کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

Now Reading:

نیلم منیر کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neelum Muneer Official (@neelumuneer.official)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neelum Muneer Official (@neelumuneer.official)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں نیلم منیر کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neelum Muneer Official (@neelumuneer.official)

Advertisement

ان تصاویر پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

 گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنی شادی کےحوالے سے انکشاف کیا تھا کہ ان کی شادی کی خبر اچانک ہی سامنے آئے گی۔

 نیلم منیر نے شادی کے حوالے سے بتایا کہ وہ سادگی سے شادی کریں گی۔

اداکارہ کا اپنے والے پروجیکٹس سے متعلق کہنا تھا کہ عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی پانچ فلموں کے مقابلے میں میری فلم چکر نمبر ون ثابت ہوگی، میرا کسی اداکارہ سے مقابلہ نہیں ہے، عیدالفطر پر میری تیسری فلم ریلیز ہوگی۔

نیلم  نے کہا کہ اس سے قبل فلم بین مجھے چھپن چھپائی اور رانگ نمبر 2 میں دلچسپ کرداروں میں دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نیلم منیر نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ جب کسی فنکارہ کے طلاق کی خبر سنتی ہوں تو اداس ہوجاتی ہوں۔

تاہم اداکاہ نے مزید کہا کہ فنکاروں کی آپس کی شادیاں اچھی روایت ہے، عالیہ بھٹ اور رنبیر کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

نیلم منیر نے کہا کہ احسن خان کے ساتھ اچھی اسکرین کیمسٹری ہے، ان کے ساتھ چکر میری دوسری فلم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر