
معروف وی لاگر شاہ ویر جعفری کو اہلیہ عائشہ بیگ نے گھر سے باہر نکال دیا ہے۔
شاہ ویر جعفری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اس تصویر میں شاہ ویر کو گھر سے باہر ایک تکیے اور لحاف کے ساتھ چارپائی پر لیٹے موبائل استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ وہ اپنی بیوی سے بحث میں جیتنے کے بعد گھر سے باہر آرام کر رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پوسٹ پر سیکڑوں کمنٹس کیے جا رہے ہیں جس میں اُن کا کہنا ہے کہ شاہ ویر نے اپنی اہلیہ سے لڑنے کے بعد کے مناظر کو بڑے مناسب طریقے سے بیان کیا ہے۔
واضح رہے کہ شاہ ویر جعفری نے سال 2021 میں بہترین وی لاگر کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News