
پاکستانی اداکارہ حرا مانی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں حرا کو ہرے رنگ کا لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے انکی خوبصورتی کی تعریفیں جاری ہیں۔
اس سے قبل حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو گاڑی میں بیٹھے پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
گزشتہ دنوں حرا مانی نے انسٹاگرام پر اپنے پہلے ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی کہ انہوں نے ٹوئٹر کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔
سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے پہلی ٹوئٹ کرکے مداحوں سے درخواست کی کہ مجھے فالو کریں اور لو پاکستان بھی لکھا۔
حرا مانی نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ ان کا واحد آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہے اس کے علاوہ ان کے نام سے منسوب ٹوئٹر اکاؤنٹس جعلی ہیں۔
واضح رہے کہ حرا مانی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں سے مسلسل رابطے میں رہتی ہیں اور انہیں اپنے کام سے بھی آگاہ رکھتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News