Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ حسین نے مداحوں کیساتھ اپریل فول منایا

Now Reading:

نادیہ حسین نے مداحوں کیساتھ اپریل فول منایا

پاکستان کی معروف اداکارہ و سپر ماڈل نادیہ حسین نے مداحوں کے ساتھ اپریل فول منایا جس پر مداح بے ساختہ ہنس پڑے۔

نادیہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویروں کے ذریعے مداحوں کو فول بنایا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)

Advertisement

انہوں نے سوشل میڈیا پر کیک تھامے پہلی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اُن کے ہاں بیٹے کی پیدائش متوقع ہے جبکہ دوسری تصویر میں لکھا ہے کہ نہیں، یہ اپریل فول ہے۔

اس پوسٹ کے وائرل ہوتے ہی تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا جس میں زیادہ تر مداح ہنستے نظر آ رہے ہیں جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ وہ بس کمنٹ لکھنے ہی والے تھے کہ انہوں نے کیپشن کو پورا پڑھ لیا۔

واضح رہے کہ یکم اپریل کو دنیا بھر میں مذاق کرنے کا دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد اپنوں کو غیر حقیقی، خوشگوار یا پھر حیران کُن صورتحال سے دو چار کر کے ان کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا ہوتا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر