Advertisement
Advertisement
Advertisement

راکھی ساونت کا محبت کرنے والوں کو اہم مشورہ

Now Reading:

راکھی ساونت کا محبت کرنے والوں کو اہم مشورہ

معروف بھارتی ماڈل، اداکارہ اور ٹیلی ویژن میزبان راکھی ساونت نے محبت کرنے والوں کو اہم مشورہ دے دیا۔

اداکارہ نے کہا کہ کسی کی محبت میں اس حد تک پاگل پن کا شکار نہیں ہونا چاہئیے کہ آپ اپنے جسم پر اس کے نام کے نقش و نگار (ٹیٹو) کندہ کروائیں جسے بعد میں مٹانا مشکل ہوجاتا ہے۔

راکھی نے سابق شوہر رتیش کے نام کی ٹیٹو مٹواتے ہوئے ایک ویڈیو بھی شیئر کی تھی۔

یاد رہے کہ راکھی ساونت اور رتیش کی 2019 میں شادی ہوئی تھی لیکن فروری 2022 میں راکھی نے رتیش سے علیحدگی کا اعلان کردیا تھا۔

Advertisement

بگ باس 15 میں دونوں نے شرکت کی تھی جس کے بعد یہ انکشاف ہوا تھا کہ رتیش راکھی سے شادی سے قبل ہی شادی شدہ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر