Advertisement
Advertisement
Advertisement

کم عمری میں خود کو لڑکا سمجھتی تھی، زرنش خان

Now Reading:

کم عمری میں خود کو لڑکا سمجھتی تھی، زرنش خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زرنش خان نے خود کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔

حال ہی میں اداکارہ ایک شو میں شرکت کی جہاں اداکارہ نے بتایا کہ انہیں کم عمری میں شادی کا کوئی شوق نہیں تھا، کیوں کہ وہ بچپن سے ہی خود کو لڑکا سمجھتی تھیں۔

یاد رہے کہ زرنش خان نے 2015 میں اداکاری کا آغاز کیا اور اس وقت وہ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے 2014 کے آخر یا 2015 میں اداکاری کا آغاز کیا اور شوہر کی سپورٹ کی وجہ سے وہ بے فکر ہوکر کام کرتی ہیں۔

زرنش خان نے کیریئر سمیت ذاتی زندگی پر بھی کھل کر باتیں کیں اور بتایا کہ وہ اتفاقی طور پر شوبز میں آئیں۔

Advertisement

زرنش خان نے بتایا کہ وہ ایک ڈرامے کے سیٹ پر گئی تھیں، جہاں انہیں ہدایت کار نے کوئی اسکرپٹ پڑھنے کا کہا اور انہوں نے اچھے انداز میں اسکرپٹ پڑھا تو انہیں اداکاری کی پیش کش کی گئی۔

شوبز انڈسٹری میں ’جنسی ہراسانی‘ یا غلط مطالبات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ انہوں نے کبھی اس طرح کا کوئی مسئلہ نہیں دیکھا مگر انہیں یقین ہے کہ جس طرح دوسری انڈسٹریز میں ایسے معاملات موجود ہیں،  شوبزمیں بھی موجود ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر