Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی مشہور شخصیات جو پہلے بالکل مختلف نظر آتی تھیں، دیکھیں ان کی چند حیران کر دینے والی تصاویر

Now Reading:

پاکستانی مشہور شخصیات جو پہلے بالکل مختلف نظر آتی تھیں، دیکھیں ان کی چند حیران کر دینے والی تصاویر

پاکستانی مشہور شخصیات کی چندایسی حیران کر دینے والی تصاویر جن میں وہ پہلے بالکل مختلف نظر آتے تھے۔

سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے سربراہ نواز شریف کی اس تصویر پر لوگوں کو یقین ہی نہیں ہورہا حالانکہ رنگ تو اب بھی نواز شریف کا جوانی جیسا ہی ہے مگر جوانی کے دور میں نواز شریف ہلکی مونچھے رکھا کرتے تھے۔

مشہور اداکار عدنان صدیقی نے اپنی منفرد اداکاری کی بدولت بہت جلد ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی اہمیت کا احساس دلا دیا تھا۔

اس تصویر میں عدنان صدیقی اداکارہ مشی خان کے ساتھ موجود ہیں اور یہ تصویر  1992 کی ہے جس میں عدنان کو پہچاننا تھوڑا مشکل ہے کیونکہ یہ انکی جوانی کی تصویر ہے۔

Advertisement

تصویر میں موجود وسیم اکرم کو تو ہر کوئی پہچان ہی گیا ہے مگر ان کے ساتھ موجود یہ نوجوان لڑکا کون ہے؟

یہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہیں۔ بچپن ہی سے کرکٹ کے شوق نے بابر کو آج اس مرتبے پر پہنچایا ہے۔

تصویر میں حسینہ معین تو واضح طور پر موجود ہیں، حسینہ آپا کی جوانی اور بڑھاپے کی جھلک کچھ یوں تھیں کہ کوئی بھی باآسانی پہچان جائے کہ ان میں بہت کم تبدیلی آئی ہے مگر اس تصویر میں حسینہ معین کے ساتھ ایک اور شخصیت موجود ہیں۔

Advertisement

یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ روبینہ اشرف ہیں، یہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا وہ نام ہے جس نے ماضی میں کئی مقبول ڈراموں میں کامیابی کے ساتھ ساتھ نیک نامی بھی کمائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر