Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاکر ڈولی کی ضمانت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

Now Reading:

ٹک ٹاکر ڈولی کی ضمانت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

ٹک ٹاکر ڈولی کی ضمانت کی درخواست پر وفاقی دارلحکومت کی مقامی عدالت نے درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد سجاد نے مارگلہ ہلز کے جنگل میں آتشزدگی کیس کی سماعت کی۔

ڈولی کی جانب سے عدالت میں عبوری ضمانت میں توسیع کی استدعا کی گئی تاہم وہ خود عدالت میں پیش نہ ہوئیں۔

 فاضل جج نے ملزمہ کے وکیل سے استفسار کیا کہ بتائیں ملزہ کدھر ہیں، عدالتی اہلکار نے تین بار ملزمہ کا نام پکارا لیکن وہ پیش نہیں ہوئیں۔

وکیل نے بتایا کہ وہ یہیں ہیں کیس دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے، وکیل نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ جو دفعات لگائی گئی ہیں وہ اس عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ کے قریب ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاک ڈولی کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر