پاکستانی اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر خواتین کے لیے خصوصی پیغام شئیر کیا ہے۔
سجل علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ جب ہم میں سے کوئی ایک کامیاب ہوتی ہے تو یہ کامیابی ہم سب کی ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ سجل علی پاکستانی فلم و شوبز انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں جو بالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں بھی کام کر چکی ہیں۔
اس کے علاوہ کئی بلاک بسٹر پروجیکٹس دینے والی اداکارہ متعدد ایوارڈز بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
