Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

Now Reading:

عامر لیاقت کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

حال ہی میں تیسری بیوی سے علیحدگی اور برہنہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عامر لیاقت نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری ایک ویڈیو میں عامر لیاقت کو سجاد علی کے مشہور گانے ’ میں ڈوب رہا ہوں، ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں‘ پہ لپ سنک کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ کچھ دیر بعد اپنے اوپر لگائے گئے گندے الزامات سے متعلق پاکستانی سرزمین سے اپنا بیان جاری کروں گا اور پھر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑ دوں گا۔

واضح رہے کہ عامر لیاقت پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی جانب سے انتہائی شرمناک الزامات عائد کیے گئے تھے جبکہ ان کی برہنہ ویڈیو بھی لیک کی گئی۔

عامر لیاقت نے برہنہ ویڈیو سے متعلق اپنے موقف میں کہا تھا کہ  جن کی ذمے داری تھی کہ کسی کی عزت نہ اچھالی جائے اور ایسی ویڈیوز لگانے والوں کوگرفتار کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر