Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیکولین کو منی لانڈرنگ معاملے کے درمیان بیرون ملک جانے کی اجازت ملی گئی

Now Reading:

جیکولین کو منی لانڈرنگ معاملے کے درمیان بیرون ملک جانے کی اجازت ملی گئی

 بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈس کو عدالت نے ابوظہبی میں 31 مئی سے 6 جون تک منعقد ہونے والے آئیفا ایوارڈز میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  کہ دہلی کی عدالت نے ہفتے کو انہیں بعض شرائط کے ساتھ بھارت سے باہر جانے کی اجازت دی ہے۔

یاد رہے کہ جیکولین سے منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تحقیقات کررہی ہے۔

اس کیس میں جیکولین کے خلاف فراڈ میں ملوث سوکیش چندرا شیکھر کے ساتھ 200 کروڑ بھارتی روپے بطور بھتہ لینے کا الزام ہے۔

خیلا رہے کہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس سوکیش چندر شیکھر کے معاملے میں ای ڈی کے ریڈار پر ہیں، انہوں نے فرانس، ابوظہبی اور نیپال جانے کے لیے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

Advertisement

تاہم اس معاملے میں ان کا بیان بھی ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سوکیش چندر شیکھر نے جیکلین کو مہنگے تحائف دیے ہیں جس کی وجہ سے ای ڈی نے ان کی 7 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کر لی ہے، جو انہیں سوکیش چندر شیکھر نے تحفے میں دی تھی۔

منی لانڈرنگ کے اس کیس میں تحقیقاتی ایجنسی کے سامنے سوکیش اور دیگر کے خلاف تفتیش کے حوالے سے پوچھ گچھ کے لیے  پیش ہوچکی ہیں۔

س سے قبل ای ڈی نے پنکی ایرانی کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل کی ہے جو کہ سوکیش چندر شیکھر کی شاگرد ہے۔ یہ الزام ہے کہ پنکی ایرانی نے جیکلین فرنانڈس کو کئی مہنگے تحائف دیے اور چندر شیکھر کی طرف سے دیے گئے پیسے بھی پہنچائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر