Advertisement
Advertisement
Advertisement

کانز فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم کی نمائش کے خلاف احتجاج

Now Reading:

کانز فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم کی نمائش کے خلاف احتجاج

فیمنسٹس کے گروپ نے کانز فلم فیسٹیول میں ریڈ کارپیٹ پر ایرانی فلم ہولی اسپائیڈر کی نمائش کے خلاف احتجاج کیا۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس گروپ نے ایک بینر پکڑا ہوا ہے اور فضاء میں دھوئیں کے شعلے چھوڑے۔

اس بینر پر 129 خواتین کے نام درج تھے جنہیں فیمینسٹ گروپ کے مطابق گزشتہ کانز فلم فیسٹیول کے بعد سے لے کر اب تک فرانس میں قتل کیا گیا ہے۔

یہ احتجاج فلم ہولی اسپائیڈر کی اسکریننگ سے پہلے ہوا، جس میں جسم فروشوں کو مارنے والے ایک مرد کا سراغ لگاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

فلم ہولی اسپائیڈر کی کہانی سعید حنائی کی سچی کہانی پر مبنی ہے۔

Advertisement

سعید حنائی کا کہنا ہے کہ اس نے 2000 اور 2001 میں 16 خواتین کو خدا کی خاطر اور اپنے مذہب کے تحفظ کے لیے قتل کیا کیونکہ وہ طوائف تھیں اور دوسرے لوگوں کو خراب کر رہی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر